طاق پوش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ کپڑا جو طاق میں لٹکایا یا بچھایا جائے طاق میں بچھانے کا کپڑا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ کپڑا جو طاق میں لٹکایا یا بچھایا جائے طاق میں بچھانے کا کپڑا۔